سینیٹ اجلاس، کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء منظور

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ایوان بالا نے کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء قائمہ کمیٹی سے منظور کردہ صورت میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی ،جس کے بعد انہوں …

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ایوان بالا نے کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء قائمہ کمیٹی سے منظور کردہ صورت میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی ،جس کے بعد انہوں نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین منظور کاکڑ نے بل کی ایوان سے شق وار منظوری لی۔ بعد ازاں ایوان نے کثرت رائے سے بل منظور کر لیا۔