سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کا سی پیک میڈیا فورم سے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سی پیک امن اور استحکام کا منصوبہ ہے ،گوادر کی ڈویلپمنٹ خطے کی تقدیر بدل دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوپاک چائنا انسٹیٹیوٹ سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ گوادر کو ماڈل سمارٹ پورٹ سٹی بنائیں گے،گوادر موجودہ حکومت کی ترجیحات …

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سی پیک امن اور استحکام کا منصوبہ ہے ،گوادر کی ڈویلپمنٹ خطے کی تقدیر بدل دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوپاک چائنا انسٹیٹیوٹ سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ گوادر کو ماڈل سمارٹ پورٹ سٹی بنائیں گے،گوادر موجودہ حکومت کی ترجیحات میں ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے۔