سینیٹ میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (ترمیمی) بل 2025ء پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (ترمیمی) بل 2025ء پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ سینیٹر رانا محمود الحسن نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔  