سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں صدر نشین سینیٹر منظور کاکڑنے ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔  