اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بدھ کے روز وزارت خارجہ میں کام کرنے والے مسیحی برادری کے افراد کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔وزارت کے لان میں منعقدہ ایک پروگرام میں سیکرٹری خارجہ نے انہیں کرسمس کی مبارکباد دی اور نئے سال میں ان کی صحت ، خوشحالی اور کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے مسیحی برادری کے افراد کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا

مزید خبریں