اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):سی اے ایس سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2025 کےسیمی فائنلز اسلام آباد میں مصحف سکواش کمپلیکس میں مکمل ہو گئے ، جن میں پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا، حمزہ خان اور نور زمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے حمزہ خان نے 6ویں سیڈ سوئزرلینڈ کے ڈیوڈ برنیٹ کو 1-3 سے شکست دی جبکہ دوسری سیڈ پاکستان کے نور زمان …
سی اے ایس سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2025 کےسیمی فائنلز اسلام آباد میں مصحف سکواش کمپلیکس میں مکمل، حمزہ خان اور نور زمان فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):سی اے ایس سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2025 کےسیمی فائنلز اسلام آباد میں مصحف سکواش کمپلیکس میں مکمل ہو گئے ، جن میں پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا، حمزہ خان اور نور زمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے حمزہ خان نے 6ویں سیڈ سوئزرلینڈ کے ڈیوڈ برنیٹ کو 1-3 سے شکست دی جبکہ دوسری سیڈ پاکستان کے نور زمان نے پاکستان کے ناصر اقبال کو 4-11، 1-11، 0-0 (ریٹائرڈ ہرٹ) سے ہرایا۔







