اسلام آباد۔ 28 مئی (اے پی پی)پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ حالیہ وباء کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین کی جانب سے ایک پٹی ایک …
سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا، حکام سی پیک اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 28 مئی (اے پی پی)پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ حالیہ وباء کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین کی جانب سے ایک پٹی ایک شاہراہ کے اقدام کا علمبردار منصوبہ سی پیک تسلسل کے ساتھ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے کوشاں ہے۔








