اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے آغاز کے دو سال بعد پاکستان کے مقامی باشندوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ بہتری اور تبدیلی آئی ہے۔ یہ پراجیکٹ چینی حکومت کی ” بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو“ پراجیکٹ کا اہم عنصر ہے جو کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران 2015ءمیں باضابطہ طور پر شروع کیا گیا تھا۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی …
سی پیک منصوبہ سے پاکستان کے مقامی افراد کی زندگیوں میں خاطر خواہ بہتری اور تبدیلی آئی ہے،چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے آغاز کے دو سال بعد پاکستان کے مقامی باشندوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ بہتری اور تبدیلی آئی ہے۔ یہ پراجیکٹ چینی حکومت کی ” بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو“ پراجیکٹ کا اہم عنصر ہے جو کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران 2015ءمیں باضابطہ طور پر شروع کیا گیا تھا۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اربوں ڈالر کے منصوبہ میں روٹ کے ساتھ ساتھ سنکیانگ میں کاشغر کو جنوب مغربی پاکستان کی بندرگاہ کو ملانے کےلئے انفراسٹرکچر کی تعمیر شامل ہے۔








