سی پیک منصوبے کی وجہ سے آئندہ دوسال میں پاکستان کی معاشی نمو5 فیصد رہنے کی توقع ہے، ریٹنگ ایجنسی موڈیز

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے آئندہ دوسال میں پاکستان کی معاشی نمو5 فیصد رہنے کی توقع ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے بعد پاکستانی معیشت کی ساکھ بہتر ہوئی ہے جس سے مالی خسارے میں کمی …

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے آئندہ دوسال میں پاکستان کی معاشی نمو5 فیصد رہنے کی توقع ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے بعد پاکستانی معیشت کی ساکھ بہتر ہوئی ہے جس سے مالی خسارے میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply