سی پیک کے تحت ایم ایل1 منصوبہ سے بالواسطہ روزگار کے 20ہزار اور بلاواسطہ روزگار کے ڈیڑھ لاکھ مواقع پیدا ہوںگے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت ایم ایل1 منصوبہ سے بالواسطہ روزگار کے 20ہزار جبکہ بلاواسطہ روزگار کے ڈیڑھ لاکھ مواقع پیدا ہوںگے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام نے ''اے پی پی'' کو بتایاکہ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں چار سیکشن تعمیر ہوںگے، 1680کلو میٹر پر مشتمل ریلوے ٹریک کی بہتری و تجدید کی جائے گی۔

اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت ایم ایل1 منصوبہ سے بالواسطہ روزگار کے 20ہزار جبکہ بلاواسطہ روزگار کے ڈیڑھ لاکھ مواقع پیدا ہوںگے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام نے ”اے پی پی” کو بتایاکہ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں چار سیکشن تعمیر ہوںگے، 1680کلو میٹر پر مشتمل ریلوے ٹریک کی بہتری و تجدید کی جائے گی۔

مزید خبریں