سی پی ایل، جمیکا نے ٹرائنبیگو کو 19 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

سینٹ کٹس ۔ 6 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ، جمیکا تلاواز نے دوسرے کوالیفائنگ فائنل میں ٹرائنبیگو نائٹ رائیڈرز کو 19رنز سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا، خراب موسم کی وجہ سے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ اینڈرے رسل نے 44 گیندوں پر سنچری بناکر جمیکا کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Leave a Reply