سی پی ایل، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے ٹرائنبیگو نائٹ رائیڈرز کو 34 رنز سے ہرا دیا

لاڈرہل ۔ 30 جولائی (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے ٹرائنبیگو نائٹ رائیڈرز کو 34 رنز سے ہرا دیا۔ لاڈرہل میں کھیلے گئے لیگ کے 26 ویں میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ایون لوئس نے 79 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

Leave a Reply