اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 17 تا23 فروری تک انسداد تجاوزات کی 71 کارروائیوں میں 9 کمرے مسمار کر کے سرکاری اراضی خالی کروائی جبکہ 5 غیر قانونی حد بندی کی دیواریں، تین جھگیاں، پانچ چھپر ٹی سٹال و ہوٹل، 7 پھلوں اور سبزیوں کے اسٹال، 2 موچی اور8 نائیوں کے ٹھیئے بھی ختم کرا دیئے اور7 گاڑیاںنا قابلِ استعمال …
سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری، 9 کمرے مسمار کرکے سرکاری اراضی خالی کروا لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 17 تا23 فروری تک انسداد تجاوزات کی 71 کارروائیوں میں 9 کمرے مسمار کر کے سرکاری اراضی خالی کروائی جبکہ 5 غیر قانونی حد بندی کی دیواریں، تین جھگیاں، پانچ چھپر ٹی سٹال و ہوٹل، 7 پھلوں اور سبزیوں کے اسٹال، 2 موچی اور8 نائیوں کے ٹھیئے بھی ختم کرا دیئے اور7 گاڑیاںنا قابلِ استعمال بشمول 477 چیزیںتجاوزات ختم کر تے ہوئے قبضہ میں لے کر سٹور میں جمع کروا دی گئیں۔ا








