سی ڈی کے زیراہتمام گرلز نیٹ بال کے مقابلے شروع ہو گئے

اسلام آباد ۔16 فروری (اے پی پی) سی ڈی کے زیراہتمام گرلز نیٹ بال کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہو گئے ہیں۔ ایونٹ میں 4 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید خبریں