پیرس ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے شامی صدر بشارالاسد کو لاکھوں افراد کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرانس کو لیکچر نہ دیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں 2018 میں امن بات چیت کا ایک دور شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
شامی عوام کے دشمن بشاالاسد ہمیں سبق مت دیں، فرانسیسی صدر

مزید خبریں