دمشق ۔ 20 مئی (اے پی پی) شامی فوج نے لبنان کی ملیشیا حزب اللہ کے جنگجوو¿ں کی مدد سے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع ایک قصبے پر4سال کے بعد دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے جمعہ کو بتایا ہے کہ شامی فوج اور حزب اللہ نے دو باغی گروپوں جیش الاسلام اور فیلق الرحمان کے درمیان باہمی لڑائی کا فائدہ …
شامی فوج کا دمشق کے نواح میں واقع قصبے پر دوبارہ قبضہ

مزید خبریں
دمشق ۔ 20 مئی (اے پی پی) شامی فوج نے لبنان کی ملیشیا حزب اللہ کے جنگجوو¿ں کی مدد سے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع ایک قصبے پر4سال کے بعد دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے جمعہ کو بتایا ہے کہ شامی فوج اور حزب اللہ نے دو باغی گروپوں جیش الاسلام اور فیلق الرحمان کے درمیان باہمی لڑائی کا فائدہ اٹھایا ہے








