شامی مہاجرین کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی، اقوم متحدہ

اقوم متحدہ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) شام میں جاری جنگ کے سبب بے گھر ہو کر مہاجرت اختیار کرنے والے شامیوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاور کر گئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شام میں 6 سال سے جاری جنگ کے باعث مہاجرت اختیار کرنے …

اقوم متحدہ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) شام میں جاری جنگ کے سبب بے گھر ہو کر مہاجرت اختیار کرنے والے شامیوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاور کر گئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شام میں 6 سال سے جاری جنگ کے باعث مہاجرت اختیار کرنے والے مردوں ،خواتین اور بچوں کی تعداد پانچ ملین کا ہندسہ عبور کر چکی ہے اس لیے بین الاقوامی برادری کو شامی مہاجرین کی مدد کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہییں۔

مزید خبریں

Leave a Reply