شام میں انسانی بحران کی خطرناک صورتحال، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی عوام کو تباہ کن بحرانی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس عالمی ادارے کے ایک عہدیدار مارک لوکوک نے بتایا کہ شام میں اس وقت 13 ملین انسانوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کامیابی کے باوجود بڑے پیمانے پر شہریوں کو اپنے گھر بار …

اقوام متحدہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی عوام کو تباہ کن بحرانی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس عالمی ادارے کے ایک عہدیدار مارک لوکوک نے بتایا کہ شام میں اس وقت 13 ملین انسانوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کامیابی کے باوجود بڑے پیمانے پر شہریوں کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑ رہے ہیں۔ اس لڑائی کے دوران داعش کے گڑھ الرقہ کے سوا چار لاکھ کے قریب شہریوں کو بھی نقل مکانی کرنا پڑی۔ادارے کے مطابق 3 ملین شامی باشندے ایسے علاقوں میں موجود ہیں، جہاں ان تک امداد پہنچانا انتہائی مشکل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply