شام میں داعش کے خلاف عراقی فضائی حملے، 45 شدت پسند ہلاک

بغداد ۔ 25 جون (اے پی پی) عراقی فوج کا کہنا ہے کہ ا±س نے تازہ فضائی حملوں میں شامی شہر ہجین میں شدت پسند گروہ داعش کے 45 سینئر ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فضائی حملے شدت پسندوں کے خلاف شامی حکومت اور امریکی قیادت میں اتحاد کی جانب سے جاری آپریشن کا ایک حصہ تھے جن کی منظوری دونوں فریقین نے مشترکہ …

بغداد ۔ 25 جون (اے پی پی) عراقی فوج کا کہنا ہے کہ ا±س نے تازہ فضائی حملوں میں شامی شہر ہجین میں شدت پسند گروہ داعش کے 45 سینئر ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فضائی حملے شدت پسندوں کے خلاف شامی حکومت اور امریکی قیادت میں اتحاد کی جانب سے جاری آپریشن کا ایک حصہ تھے جن کی منظوری دونوں فریقین نے مشترکہ طور پر دی تھی۔واضح رہے کہ عراقی فضائیہ اپریل سے شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزید خبریں