نیو یارک ۔14اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گو تریس نے تما م ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فرانس ، برطانیہ اور امریکا کے شام پرحملے کے بعد تحمل سے کام لیں اور کوئی ایسا کام نہ کیا جائے جس سے شام کی صورتحال مزید بگڑجانے کا اندیشہ ہو ۔ عالمی میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا …
شام پرحملہ، تمام مما لک تحمل سے کام لیں،انٹونیو گو تریس

مزید خبریں
نیو یارک ۔14اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گو تریس نے تما م ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فرانس ، برطانیہ اور امریکا کے شام پرحملے کے بعد تحمل سے کام لیں اور کوئی ایسا کام نہ کیا جائے جس سے شام کی صورتحال مزید بگڑجانے کا اندیشہ ہو ۔ عالمی میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ تام ممالک کو شام پرحملے کے بعد تحمل سے کام لینا چاہیے۔







