اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):روس نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے اس کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ العربیہ کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہی۔بیان میں شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ شامی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،وہاں تشدد کی نئی لہر انتہائی تشویشناک ہے۔
شام پر اسرائیلی حملے اس کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، روس

مزید خبریں