شامی حکام نے نئی منتخب عبوری پارلیمنٹ کا طلب کیا گیا پہلا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔
شام کی نئی عبوری پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس ملتوی
دمشق۔6جولائی (اے پی پی):شامی حکام نے نئی منتخب عبوری پارلیمنٹ کا طلب کیا گیا پہلا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔العربیہ اردو کے مطابق شامی حکام نے نئی منتخب عبوری پارلیمنٹ کا طلب کیا گیا پہلا اجلاس ملتوی کر دیا ، اجلاس آج پیر کو طلب کیا گیا تھا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔








