ریاض ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض کے قصر میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید آل نہیان نے ملاقات کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملاقات کے دوران شاہ سلمان اورشیخ محمد بن زید آل نہیان نے دونو ںبرادر ملکوں کے تعلقات، مختلف شعبوں میںانہیں فروغ دینے کا سلسلہ جاری رکھنے کے طریقوں ، القدس سے متعلق …
شاہ سلمان اورابوظہبی کے ولی عہدکی ملاقات

مزید خبریں
ریاض ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض کے قصر میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید آل نہیان نے ملاقات کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملاقات کے دوران شاہ سلمان اورشیخ محمد بن زید آل نہیان نے دونو ںبرادر ملکوں کے تعلقات، مختلف شعبوں میںانہیں فروغ دینے کا سلسلہ جاری رکھنے کے طریقوں ، القدس سے متعلق تبدیلیوں اورامریکا کے منفی فیصلے سے برآمد ہونے والے سنگین نتائج پر تبادلہ خیال کیا۔








