شاہ سلمان اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر” شام امن کوششوں“ پر تبادلہ خیال

ماسکو ۔ 22 نومبر (اے پی پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے شام میں قیام امن کے لیے تازہ کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

Leave a Reply