ریاض ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس نے ملاقات کی ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے وہاں اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے کے متنازعہ فیصلے سے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ملا
شاہ سلمان سے فلسطینی صدرکی ملاقات، امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں