شاہ سلمان نے عدالتی امو رمیں آن لائن پیغامات کو مسلمہ حیثیت دے دی

ریاض۔ 15 دسمبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عدالتی رپورٹنگ میں آن لائن پیغامات کو رسمی حیثیت دے دی۔سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ رجسٹرڈ موبائل یا ای میل یا کسی سرکاری ادارے کے آن لائن سرکاری اکاو¿نٹس سے آنے والے پیغامات معتبر ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply