ریاض ۔15 فروری (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے دو طرفہ منفرد تعلقات کو فروغ دینے کے طریقو ںکا جائزہ لیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک بات چیت میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ سلمان کی روسی صدر کی ٹیلیفونک گفتگو

مزید خبریں