شاہ سلمان کی مصر کے صدرکو آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کی دعوت

عمان ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے مصر کے صدرعبدالفتح السیسی کو آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی ۔عسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عرب نیوز کو بتایا کہ عرب سربراہی اجلاس کے دوران شاہ سلمان اور مصری صدرعبدالفتح السیسی نے ملاقات کی اور مصری صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ۔ملاقات …

عمان ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے مصر کے صدرعبدالفتح السیسی کو آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی ۔عسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عرب نیوز کو بتایا کہ عرب سربراہی اجلاس کے دوران شاہ سلمان اور مصری صدرعبدالفتح السیسی نے ملاقات کی اور مصری صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ۔ملاقات میں باہمی تعلقات ،تعاون کے فروغ ،حالیہ علاقائی سیاسی امور اور اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply