شاہ سلمان کے حکم پر سعودی نجی شعبے کے لیے 19 ارب 20 کروڑ ڈالر مختص

ریاض۔ 15 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے تحت نجی شعبے کی امداد کے لیے 19 ارب 20 کروڑ ڈالر ( 72 ارب سعودی ریال) کی رقم مختص کرنے کی منظوری دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے یہ فیصلہ ولی عہد ،وزیر دفاع اور وزارتی کونسل کے نائب صدر شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب …

ریاض۔ 15 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے تحت نجی شعبے کی امداد کے لیے 19 ارب 20 کروڑ ڈالر ( 72 ارب سعودی ریال) کی رقم مختص کرنے کی منظوری دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے یہ فیصلہ ولی عہد ،وزیر دفاع اور وزارتی کونسل کے نائب صدر شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پیش کردہ سمری کی بنیاد پر کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply