شراب فروش گرفتار،مقدمہ درج

89

مظفرگڑھ ۔۔۔ 04 جنوری (اے پی پی):پولیس ذرائع کے مطابق لیہ کے تھانے فتح پور کے سب انسپکٹر عامر وڑائچ نے بدنام زمانہ شراب فروش الطاف سے 20 لٹر شراب برآمد کرکے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔