شمالی آسٹریلیا میں تیراکی کرنے والی خاتون مگرمچھ کا شکار بن گئی سڈنی ۔ 30 مئی (اے پی پی) شمالی آسٹریلیا میں رات گئے تیراکی کرنے والی خاتون مگرمچھ کا شکار بن گئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست کوئنزلینڈ کے شمال میں دوردراز علاقے تھارنٹن بیچ میں اتوار کی شام پیش آیا جہاں دو خواتین نے مگرمچھوں کے علاقے میں تیراکی کرنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ …
شمالی آسٹریلیا میں تیراکی کرنے والی خاتون مگرمچھ کا شکار بن گئی

مزید خبریں
شمالی آسٹریلیا میں تیراکی کرنے والی خاتون مگرمچھ کا شکار بن گئی
سڈنی ۔ 30 مئی (اے پی پی) شمالی آسٹریلیا میں رات گئے تیراکی کرنے والی خاتون مگرمچھ کا شکار بن گئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست کوئنزلینڈ کے شمال میں دوردراز علاقے تھارنٹن بیچ میں اتوار کی شام پیش آیا جہاں دو خواتین نے مگرمچھوں کے علاقے میں تیراکی کرنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ رات ساڑھے دس بجے پیش آیا جب 40 سالہ خاتون اپنی ایک دوست کے ہمراہ تیراکی کر رہی تھی۔








