تہران ۔ 23 جولائی (اے پی پی) شمالی ایران میں تیزرفتار بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجہ میں کم از کم 16افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ نے پولیس افسرکے حواکہ سےبتایاکہ تہران سے کیسپیئن سی کے قریبی شہر جانے والی بس کا ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلارہاتھا کہ اچانک بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو …
شمالی ایران میں بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا نے کے باعث کم از کم 16افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے
تہران ۔ 23 جولائی (اے پی پی) شمالی ایران میں تیزرفتار بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجہ میں کم از کم 16افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ نے پولیس افسرکے حواکہ سےبتایاکہ تہران سے کیسپیئن سی کے قریبی شہر جانے والی بس کا ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلارہاتھا کہ اچانک بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی ۔ ایران میں ٹریفک کایہ مہلک حادثہ ایک ٹرک اورٹرین میں تصادم سے 30 افراد کے زخمی ہونے کے ایک روز بعد پیش آیا ہے








