شمالی شام میں فوجی قوت کا استعمال کیا جا سکتا ہے، صدر بشار الاسد

دمشق ۔ 25 جون (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روسی ٹیلی ویژن چینل این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت صرف اسی صورت …

دمشق ۔ 25 جون (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روسی ٹیلی ویژن چینل این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت صرف اسی صورت میں استعمال کی جائے گی جب اس علاقے کے باغیوں نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کریں گے۔