راولپنڈی۔19دسمبر (اے پی پی):شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خودکش دھماکہ کےنتیجہ میں پاک فوج کے جوان سمیت 3 افراد شہیداورایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں پاک فوج کا نائیک عابد (عمر 33 سال، مانسہرہ کا رہائشی) اور 2 شہری شہید ہوگئے۔
شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خودکش دھماکہ ،پاک فوج کے جوان سمیت 3 افراد شہید، ایک زخمی

مزید خبریں