شمالی کوریا عالمی جوہری خطرہ ہے، آئی اے ای اے

پیانگ یانگ ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے سربراہ نے شمالی کوریا کی جوہری ترقی کو نیا عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کی بین الاقوامی کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply