پیانگ یانگ ۔9اکتوبر (اے پی پی):شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ شنہو ا نے کورین ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ ان کا ملک آج ( بدھ )جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کر دے گا۔
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان
پیانگ یانگ ۔9اکتوبر (اے پی پی):شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ۔
شنہو ا نے کورین ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ ان کا ملک آج ( بدھ )جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کر دے گا۔









