شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر پیشگی شرائط عائد کئے بغیر بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر پیشگی شرائط عائد کئے بغیر بات چیت کےلئے تیار ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکس ٹلرسن واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل پالیسی فورم سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر شمالی کوریا کے حکام بات چیت پر تیار ہیں تو ہم بھی بغیر کوئی …

واشنگٹن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر پیشگی شرائط عائد کئے بغیر بات چیت کےلئے تیار ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکس ٹلرسن واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل پالیسی فورم سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر شمالی کوریا کے حکام بات چیت پر تیار ہیں تو ہم بھی بغیر کوئی پیشگی شرائط عائد کئے ان سے بات چیت کےلئے تیار ہیں چاہئے وہ گول میز پر بیٹھ کر بات چیت کریں یا چوکور میز پر۔

مزید خبریں

Leave a Reply