پیانگ یانگ۔09 اکتوبر (اے پی پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اوننے کہا کہ اس کے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی کے لئے ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما نےحکمراں جماعت کی سینٹرل کمیٹی کی رولنگ ورکنگ پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رواں ہفتے شمالی کوریا نے دو مزید نیوکلیئرمیزائل لانچ کرتے ہوئے اپنے 6 جوہری تجربات کو مکمل کیا جو امریکا کی سرزمین کو تباہ …
شمالی کوریا کے جوہری ہتھیارملکی سلامتی کے لئے ہیں ،کم جونگ اون

مزید خبریں
پیانگ یانگ۔09 اکتوبر (اے پی پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اوننے کہا کہ اس کے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی کے لئے ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما نےحکمراں جماعت کی سینٹرل کمیٹی کی رولنگ ورکنگ پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رواں ہفتے شمالی کوریا نے دو مزید نیوکلیئرمیزائل لانچ کرتے ہوئے اپنے 6 جوہری تجربات کو مکمل کیا جو امریکا کی سرزمین کو تباہ کرنے کی صلاحیت میں اہم پیشرفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے نیوکلیئر ہتھیار ان کے ملک کی حاکمیت اور تحفظ کے طاقتور محافظ ہیں۔








