شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر تسلسل سے عملدرآمد کرنا ضروری ہے، جاپان کے وزیرِ اعظم

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) جاپان کے وزیرِ اعظم شنزوابیے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور شدہ پابندیوں پر مشتمل قراردادوں پر تسلسل سے عملدرآمد کرنا ضروری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس بات کا اظہار انہوں نے ایران کے صدر حسن روحانی سے یہاں ہونے والی ملاقات میں کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply