شمالی کوریا کے معاملے پر چین سے سختی کر سکتے ہیں، امریکا

نیویارک ۔ یکم جنوری (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر چین نے شمالی کوریا پر دباو نہ بڑھایا تو وہ اس کے ساتھ زیادہ سخت رویہ اپنانے کے لئے تیار ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں میں کہا کہ انہوں نے چین کے صدر شی جِن پِنگ کے ساتھ …

نیویارک ۔ یکم جنوری (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر چین نے شمالی کوریا پر دباو نہ بڑھایا تو وہ اس کے ساتھ زیادہ سخت رویہ اپنانے کے لئے تیار ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں میں کہا کہ انہوں نے چین کے صدر شی جِن پِنگ کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کیے ہیں لیکن انہوں نے چینی بحری جہازوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات شمالی کوریائی بوٹس پر منتقل کرنے کی اطلاعات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

Leave a Reply