اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا نا م ای سی ایل میں ڈالا جائے۔علی زیدی نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ان لوگوں نے دیمک کی طرح پاکستان کو کھالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کی جانب سے پیش کیے جانیوالے ثبوت خطرناک ہیں، …
شہبازشریف کا نا م ای سی ایل میں ڈالا جائے، ان لوگوں نے دیمک کی طرح پاکستان کو کھالیا ہے، وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا نا م ای سی ایل میں ڈالا جائے۔علی زیدی نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ان لوگوں نے دیمک کی طرح پاکستان کو کھالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کی جانب سے پیش کیے جانیوالے ثبوت خطرناک ہیں، میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے شہبازشریف کا نام فی الفور ای سی ایل میں ڈالنے کی بیان کی پرزور تائید کرتا ہوں۔









