شہبازشریف کسی انتقام کا نشانہ نہیں بنے ،2جون کو ضمانت کے بعد سے حکام ان کی گرفتاری کیلئے پیچھا کر رہے تھے۔زلفی بخاری

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کسی انتقام کا نشانہ نہیں بنے ،2جون کو ضمانت کے بعد سے حکام ان کی گرفتاری کیلئے پیچھا کر رہے تھے۔ زلفی بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا ڈرامہ گرفتاری میں تاخیر کے لیے رچایا گیا ۔ زلفی بخاری نے کہا …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کسی انتقام کا نشانہ نہیں بنے ،2جون کو ضمانت کے بعد سے حکام ان کی گرفتاری کیلئے پیچھا کر رہے تھے۔ زلفی بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا ڈرامہ گرفتاری میں تاخیر کے لیے رچایا گیا ۔ زلفی بخاری نے کہا کہ ن لیگ شہبازشریف کی گرفتاری کو جس طرح پینٹ کررہی ہے وہ غلط ہے۔