ریاض ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ کے السلام شاہی محل پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے سپاہی عبداللہ السبیعی کے والد فیصل السبیعی سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے شہید کے والد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو شہداءکے خون کے ایک …
شہداء کے خون کا حساب لیں گے، سعودی ولی عہد
ریاض ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ کے السلام شاہی محل پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے سپاہی عبداللہ السبیعی کے والد فیصل السبیعی سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے شہید کے والد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو شہداءکے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا









