سرینگر ۔ 3 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکمران مقبوضہ علاقے میں کشمیری حریت پسند عوام اور سیاسی کارکنوں کو خو ف وہراس اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کیلئے اپنی قابض افواج کو استعمال کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری …
شہید نوجوانوں کی میتیں لواحقین کے حوالے نہ کرنا بزدلانہ کارروائی ہے ، مشترکہ حریت قیاد ت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 3 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکمران مقبوضہ علاقے میں کشمیری حریت پسند عوام اور سیاسی کارکنوں کو خو ف وہراس اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کیلئے اپنی قابض افواج کو استعمال کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری عوام اور حریت پسند قیادت کے خلاف بھارت کے جارحانہ عزائم اورسیاسی محاذ کے بجائے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال پر شدید تشویش ظاہر کی ۔








