شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری (سٹاک) میں پہلی سہ ماہی میں 2.57 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری (سٹاک) میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 2.57 فیصدکی شرح سے نموہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 14,096,375ملین روپے ریکارڈکیاگیا، گزشتہ مالی سال کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کاحجم 13,742,100 روپے ریکارڈکیاگیاتھا …

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری (سٹاک) میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 2.57 فیصدکی شرح سے نموہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 14,096,375ملین روپے ریکارڈکیاگیا، گزشتہ مالی سال کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کاحجم 13,742,100 روپے ریکارڈکیاگیاتھا

اس طرح پہلی سہ ماہی میں شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری میں 2.57 فیصدکی شرح سے نموہوئی ہے۔ستمبرمیں شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادوں پر1.40 فیصدکی نموریکارڈکی گئی

مزید خبریں