صباء شمیم جدون کا انٹرنیشنل کرکٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے ‏معروف سابق انٹرنیشنل کر کٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے ‏معروف سابق انٹرنیشنل کر کٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

مزید خبریں