صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کی قائمقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی سے ملاقات

پشاور۔30 اگست (اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کے روز گورنرہا¶س پشاورمیں قائمقام گورنر مشتاق غنی سے ملاقات کی اورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسماعیل اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمدقاسم خان سوری بھی ڈاکٹرعارف علوی کے ہمراہ تھے جبکہ صوبائی وزیر خوراک قلندرلودھی ،رکن قومی اسمبلی علی خان جدون اورشوکت …

پشاور۔30 اگست (اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کے روز گورنرہا¶س پشاورمیں قائمقام گورنر مشتاق غنی سے ملاقات کی اورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسماعیل اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمدقاسم خان سوری بھی ڈاکٹرعارف علوی کے ہمراہ تھے جبکہ صوبائی وزیر خوراک قلندرلودھی ،رکن قومی اسمبلی علی خان جدون اورشوکت یوسفزئی بھی اس موقع پر موجودتھے۔

مزید خبریں