صدرآصف علی زرداری کا کرانس مونٹانا میں دھماکے اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سوئٹزرلینڈ کے شہر کرانس مونٹانا میں دھماکے اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔صدر مملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے …

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سوئٹزرلینڈ کے شہر کرانس مونٹانا میں دھماکے اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

جمعرات کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔صدر مملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔