اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و انچارج سیاسی امور فریال تالپور نے ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے آزادکشمیر میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پرسیرحاصل گفتگو کی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور فریال تالپور کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر …
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے فریال تالپور کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و انچارج سیاسی امور فریال تالپور نے ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے آزادکشمیر میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پرسیرحاصل گفتگو کی۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور فریال تالپور کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سابق مشیر چوہدری ریاض، صدارتی مشیر سردار امتیاز خان اور دیگر بھی موجود تھے۔








