صدر ایف پی سی سی آئی کی جانب سے سی سی پی آئی ٹی کے صدر و سیکرٹری جنرل کو کریسٹ پیش

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت (سی سی پی آئی ٹی ) کے صدر اور سیکرٹری جنرل ہوانگ لی کو چنگ کنگ کو چین میں الائنس آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری انٹرنیشنل لینڈ-سی کوریڈور کے افتتاحی اجلاس کے دوران ایف پی سی سی آئی کا کریسٹ پیش کیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق …

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت (سی سی پی آئی ٹی ) کے صدر اور سیکرٹری جنرل ہوانگ لی کو چنگ کنگ کو چین میں الائنس آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری انٹرنیشنل لینڈ-سی کوریڈور کے افتتاحی اجلاس کے دوران ایف پی سی سی آئی کا کریسٹ پیش کیا۔

جمعہ کو جاری بیان کے مطابق تقریب میں کریم عزیز ملک، چیئرمین ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس اور ایگزیکٹو ممبر ملک سہیل حسین، چیئرمین کوآرڈینیشن ایف پی سی سی آئی، سیکرٹری جنرل پی سی ٹی اے اور یو ایس پی آئی سی سی نے شرکت کی ۔

مزید خبریں